عامرلیاقت حسین کی ننگی تصاویر دکھا کر ننگا کرنے کی دہمکی عامرلیاقت حسین نے اپنی غلطی تسلیم کرلی سرعام معافی مانگ لی

 ہانیہ خان جنہوں  نے ایک ہفتہ قبل عامرلیاقت حسین کی تیسری بیوی ہونے کا دعوی کیا تھا،فیس بک لاؤ سیشن میں عامرلیاقت حسین کی ننگی تصاویر  دکھا کر ننگا کرنے کی دہمکی دے ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ  عامرلیاقت سے بہت محبت کرتیں ہیں اور اگر عامرلیاقت نے انھیں دنیا کے سامنے نا اپنایا تو وہ ایسا کرنے پہ مجبور ہو جائینگی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بات کوآگے نہیں بڑہانا چاہتی صرف انصاف چاہتیں ہیں۔ لگے ہاتھوں انہوں نے عامرلیاقت کی دوسری بیوی توبٰی پر کالا جادو کرنے کا الزام بھی لگا دیا۔ہانیہ خان کا کہنا تھا کہ وہ عامرلیاقت حسین کی پہلی بیوی بشریٰ کی طرح خاموش نہیں بیٹھنگی بلکہ اپنے حق کے لئے آخری دم تک لڑنگی۔



 عامرلیاقت حسین نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے اپنے پروگرام    جیوے پاکستان  میں سرعام معافی مانگ لی۔  عامرلیاقت حسین کا کہنا تھا کہ ا نھوں نے غصے میں اداکار احسن خان کو  مسجز کئے جس پر وہ شرمندہ ہیں  اور پروگرام میں آئے مہمان  اداکار احسن خان سے معافی مانگ لی اور پروگرام میں آئی دوسری مہمان  سنم جگن سے درخواست کی کہ وہ   اداکار احسن خان  کو ان کو معاف کرنے پہ آمادہ کریں، جس پراداکار احسن خان  نے بڑے پن کا ثبوت دیتے ہوئے کہا آپ کو    معافی مانگنے کی ضرورت  نہیں، میرے دل میں آپ کے لئے ایسا کچھ نہیں اور میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں۔


Comments

Popular Posts