ڈاکٹر عامر لیاقت نے کی مشہور فنکارہ کے ساتھ فنکاری

 ڈاکٹر عامر لیاقت نے کی مشہور فنکارہ کے ساتھ فنکاری

عامر لیاقت خبروں  میں رہنے کا فن بہت اچھے سے جانتے ہیں۔  انہوں   نے  اپنے مسخرے پن اور سکینڈلز سے   اس رمضان بھی ٹی آر پی  کے تمام رکاڑڈ توڑھ دئے

Haniya Khan goes live Aamir Liaquat denies 'third marriage'; leaked audio call stirs new controversy


عامر لیاقت نے اپنی تیسری شادی کی خبروں کی تردید کر تو دی  لیکن لگتا ایسا ہے کہ یہ معاملہ اتنی آسانی سے ختم ہونے والا نہیں۔سوشل میڈیا پر  ایک  وڈیوبیان میں معروف اداکارہ ہانیہ خان نے عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہونے کا  دعوہ  کرتے ہوئے اپنے اور عامر لیاقت کے نکاح  کے مبینہ سبوت پیش کر دئے  اداکارہ ہانیہ خان کا کہنا تھا کہ ان کا نکاح امان زہرہ،عدیل سوری اورموئز عمر کی موجودگی میں ہوا۔ اداکارہ ہانیہ خان نے عامر لیاقت کی مبینہ وڈیو شیئر کرتے ہوئے الزام  لگایا کہ  عامر لیاقت نے ان کے والد کو جان سے مارنے کی دہمکی بھی دی۔ 

ایک مبینہ آڈیو کال میں عامر لیاقت کو سنا جاسکتا ہے جس میں وہ اپنی دوسری شادی مجبورن کرنے کی وجوہات بتاتے سنے جا سکتے ہیں۔ مبینہ آڈیو کال میں  عامر لیاقت  کہتے ہیں کہ  میری پہلی بیوی بشریٰ نے  میری دوسری بیوی توبیٰ  کے گھر جا کہ اس کی بہت بے عزتی کی  جس کے بعد میرے پاس توبیٰ سے شادی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔ یاد رہے  توبیٰ ڈاکٹر عامر لیاقت کت ساتھ ایک پراؤیٹ ٹی وی  چینل پر کام کرتی تھی اور دونوں  2018 میں  شادی کے بندھن میں بندھے۔


Comments

Popular Posts